خرید ازدواج
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بیوی کی خریداری، مقررہ رقم دے کر شادی یا نکاح، لڑکی کے لیے خاص رقم ادا کرکے شادی کرنے کی قدیم رسم۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - بیوی کی خریداری، مقررہ رقم دے کر شادی یا نکاح، لڑکی کے لیے خاص رقم ادا کرکے شادی کرنے کی قدیم رسم۔